Radical Islam
قدامت پسند یا بنیاد پرست اسلام مولف: ایمانوئیل سیوان یہ کتاب جسے ماہرین کی طرف سے بیحد داد و تحسین سے نوازا گیا ہے ، اس میں عربی زبان کے اہم و معروف منابع و مآخذ پر تکیہ کرتے ہوئے اہل سنت کی قدامت پسندی کی پیدائش و ارتقائ سے متعلق بحث کی گئی ہے۔ مولف نے اس کتاب میں اس بات سے بحث کی ہے کہ کس طرح سے اس تفکر نے مغربی تمدن و ثقافت کو کنارے کرتے ہوئے، عربی عصبیت سے قطع تعلق کر لیا ہے اور ایک فعال سیاسی و عملی موقف کو حاصل کرنا چاہا ہے۔
تاریخ انتشار : 9/8/2016
دوباره دیکهنا : 219
مترجم / مصحح : ایمانوئیل سیوان
نشر هونے کا سال : 2016
جلدوں کی تعداد : 0
صفحات : 0